امریکہ نے جانسن اینڈ جانسن ویکسین کی فراہمی روک دی، ویکسین میں مسئلہ ہے، محکمہ صحت

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،13اپریل ، 2021
امریکہ کے محکمہ صحت نے جانسن اینڈ جانسن کی جانب سے تیار کی جانے والی ویکسین کی فراہمی فوری طور پر روک دی ہے۔ محکمے کا کہنا ہے کہ شبہ ہے کہ ویکسین کے استعمال سے خون میں لوتھڑے بننے شروع ہو جاتے ہیں جو دل کی باریک نالیوں کے لئے خطرناک ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کے مطابق جانسن اینڈ جانسن ویکسین لگنے کے بعد چھ خواتین کے بارے میں مسائل کا پتہ چلا ہے جن کو پلیٹ لیٹس میں کمی اور خون میں لوتھڑے بننے کی خرابی کا سامنا ہے۔ اس دوان ایک خاتون کی ہلاکت اور دوسری کی نازک صورتحال کے بعد ویکسین لگانا بند کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں