کینیڈا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان مبارک ہو ،جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،13اپریل ، 2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کینیڈا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس ماہ کی عبادات اور برکتوں سے دنیا میں امن اور بھائی چارہ پیدا ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کینیڈا کے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ اس موقع پر کورونا اقدامات کا خیال رکھیں اور اس ماہ مبارک میں احتیاطی اقدامات کو پیش نظر رکھ کر عبادات ترتیب دی جائیں۔اپنے خطاب کا آغا ز انہوں نے اسلام علیکم اور اختتام رمضان مبارک پر کیا۔


متعلقہ خبریں