تحریک لبیک پاکستان پر دہشت گرد ی ایکٹ کے تحت پابندی لگا رہے ہیں، شیخ رشید

قومی آواز :
قومی نیوز،14اپریل ، 2021
وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی لگا دی جائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے یہ فیصلہ تحریک کی جانب سے پر تشدد احتجاج کے بعد کیا گیا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
جس میں پولیس والوں کو مارا پیٹا گیا اور راستے روک کر عوام کو مشکل میں ڈالا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پابندی پنجاب حکومت کی سفارش پر لگائی گئی ہے اور پابندی کی سمری جلد ہی کابینہ کو بھیج دی جا ئے گی۔


متعلقہ خبریں