این ڈی پی نے فورڈ حکومت کے ہاٹ اسپاٹ کو اسمبلی میں چیلنج کر دیا،ہورواتھ

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،14اپریل ، 2021
این ڈی پی لیڈر اینڈریا ہورواتھ نے کہا ہے کہ فورڈ حکومت کے ہاٹ اسپاٹ سلیکشن کو ان کی پارٹی
اسمبلی میں چیلنج کر رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے کہا کہ حکومت جن مقامات کو ہاٹ اسپاٹ قرار دے رہی ہے ان میں سے اکثر ایسے ہیں جہاں اموات کی شرح دوسرے مقامات کے مقابلے میں بہت کم ہے اور وہاں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بھی کم ہے۔انہوں نے پوسٹل کوڈ کے حوالے سے ایسی رائڈنگز کی بھی نشاندہی کی جہاں حکومت کے مقررہ ہاٹ اسپاٹ مقررہ قوانین کے خلاف ہیں۔


متعلقہ خبریں