امریکہ ریاست انڈیانا میں زبردست فائرنگ ،حملہ آور سمیت آٹھ افراد ہلاک متعدد زخمی

قومی آواز :
عالمی نیوز،16اپریل ، 2021
امریکہ ریاست انڈیانا سے اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ وہاں فیڈیکس کے دفتر کے قریب ایک شخص نے آ کر اچانک فائرنگ شروع کر دی جس کی ذد میں آ کر متعدد راہگیر زخمی ہوئے جن میں سے آٹھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ درجنوں افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جہاں بہت سوں کی حالت خطرے میں بیان کی جا تی ہے۔ حملے کے دوران حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔


متعلقہ خبریں