جمعہ کا خطرہ، سوشل میڈیا کو ایک دن کے لئے بلاک کر رہے ہیں، سرکاری حکم نامہ جاری

 

قومی آواز :
قومی نیوز،16اپریل ، 2021
سرکاری حکام نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے جمعہ کی نماز کے بعد متوقع مظاہروں کے ڈر سے ملک بھر میں ایک دن کے لئے تمام شوشل میڈیا سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے تاکہ تحریک کے کارکن ایک دوسرے سے رابطہ نہ کر سکیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
وزارت داخلہ کے مطابق فیس بک، واٹس ایپ، یو ٹیوب ، ٹوئیٹر، ٹیلی گرام ، ٹک ٹاک اور دوسری سروسز ایک دن کے لئے معطل رہیں گی تاکہ ٹی ایل پی کے مظاہروں کو ناکام بنایا جا سکے ۔اس سلسلے میں پی ٹی اے کو سرکاری احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں