صوبے میں کورونا کے بڑھتےکیسز کے باوجود کرفیو کی کوئی تجویز نہیں ہے ، سرکاری زرائع

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،16اپریل ، 2021
صوبے میں بڑھتے کورونا کیسز کے باوجود کرفیو لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ۔اس بات کی اطلاع سرکاری زرائع سے دیتے ہوئے مزید کہا گیا ہے کہ اس بارے میں کیبنٹ کی ایک میٹنگ میں بات کی گئی تھی تاہم یہ تجویز ایجنڈے میں شامل نہیں تھی ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس لئے اس بارے میں مزید غور و غوص نہیں کیا گیا۔ اس کے بجائے پریمر فورڈ اور دیگر زعماءنے اس بات پر غور کیا کہ کورونا روکنے کے لئے مزید اور کون کون سے اقدامات کئے جا سکتے ہیں۔اس بارے میں جلد ہی ایک اور میٹنگ کال کی جا ئے گی۔


متعلقہ خبریں