لبرل ممبر پارلیمنٹ کی نا زیبا تصویر وائرل، تحقیقات کی جائیں،سرکاری ممبران

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،16اپریل ، 2021
لبرل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبر پارلیمنٹ ولیم ہاموس کی ایک نازیبا تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سرکاری بنچوں کے ممبران اسمبلی نے اسپیکر سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات کی جائیں کہ آخر ایک سرکاری میٹنگ کے دوران کوئی ممبر اسمبلی اس طرح کی حرکت کیسے کر سکتا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اگر ایسا ہوا ہے تو یہ دیکھنے والوں کی مرضی اور کسی قانون کے بغیر ہوا ہے اور یہ ایک جرم ہے جس کی چھان بین کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں