جہانگیر ترین کے حامیوں کا حکومت کو انتباہ ، انصاف چاہتے ہیں، ساتھیوں کا موقف

قومی آواز :
قومی نیوز،17اپریل ، 2021
عمران خان کے پرانے ساتھی جہانگیر ترین کے حامی ارکان اسمبلی نے اعلان کیا ہے کہ وہ حکومت سے انصاف چاہتے ہیں اس کے ساتھ انہوں نے حکومت کو انتباہ بھی کیا کہ وہ انصاف کرے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جہانگیر ترین کے حامی ارکان اسمبلی کا کہنا ہے کہ وہ چالیس ارکان مل کر انصاف مانگ رہے ہیں اور اگر انہیں انصاف نہ ملا تو وہ اپنا اگلہ لائحہ عمل دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔


متعلقہ خبریں