کورونا وباءکے دوران غیر معمولی اقدامات اور تعاون کی ضرورت ہے، سی ایم اے

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،17اپریل ، 2021
کینیڈین میڈیکل ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ کورونا وباءکے دوران کینیڈا کے تمام صوبوں اور علاقوں کو غیر معمولی اقداما ت اور ایک دوسرے سے وسیع تعاون کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق اس وباءکے دوران بہت سے علاقوں میں وسائل کی قلت سامنے آئی ہے جبکہ بعض جگہ اسپتالوں میں جگہ کم پڑ رہی ہے اس لئے ضروری ہے کہ ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہوئے وسائل کو شئیر کیا جائے اور مزید سخت اقدامات کر کے وباءکو کنٹرول کیا جائے۔


متعلقہ خبریں