افغانستان میں مسجد میں فائرنگ ، آٹھ نمازی جاں بحق متعدد زخمی

 

قومی آواز :
عالمی نیوز ،19اپریل ، 2021
افغانستان کے صوبے ننگر ہار سے آنے والی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے ایک مسجد میں گھس کر آٹھ نمازیوں کو گولی مار دی جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے تاہم اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں