ملک بھر میں پیہ جام ہڑتال ،سڑکوں پر سناٹا، معاملہ سلجھا لیں گے ، شیخ رشید

قومی آواز :
قومی نیوز19اپریل ، 2021
ٹی ایل پی اور دیگر مذہبی جماعتوں کی جانب سے آج ملک بھر میں پیہ جام ہڑتال کی گئی اور سڑکوں پر سناٹا رہا۔ اس دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کے رہنماﺅں کے ساتھ مذاکرات شروع کر دئیے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اور امید ہے کہ جلد ہی معاملہ سلجھ جا ئے گا۔ انہوں نے یہ بات مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوںنے کہا کہ بعض لوگ اسلام آباد کے لئے اسلام کا نام استعمال کرنا چاہتے ہیں۔


متعلقہ خبریں