اگر فرانس سے تعلقات توڑے تو اس سے ملک کا نقصان ہو گا، عمران خان

 

 

قومی آواز :

قومی نیوز19اپریل ، 2021

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر فرانس سے تعلقات توڑے گئے تو اس کا نقصان خود پاکستان کو اٹھانا پڑے گا۔ انہوں نے یہ بات قوم سے اپنے تازہ خطاب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ایل پی اور ان کے مقاصد ایک ہیں لیکن طریقہ کار الگ الگ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ پچھلے دنوں ایک جماعت نے ملک میں یہ دکھانے کی کوشش کی کہ انہیں دوسروں سے زیادہ مسلمانوں کی فکر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ فرانس کے سفیر کو نکالنے سے فرانس میں دوبارہ گستاخی نہیں ہو گی۔


متعلقہ خبریں