پاکستان نے بھارت کا بارڈر بند کر دیا، مسافروں پر پابندی ،اسد عمر

 

قومی آواز :
قومی نیوز19اپریل ، 2021
پاکستان نے بھارت کے ساتھ اپنا بارڈر بند کر دیا ہے اور مسافروں کی آمد و رفت پر پابندی لگا دی ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے یہ اقدام بھارت میں کورونا کیسز کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اٹھا یا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس بارے میں این سی او سی کے رواں اجلا س میں بریفنگ دی گئی تھی۔ واضح رہے کہ بھارت میں کورونا بے قابو ہو گیا ہے اور یومیہ دو لاکھ سے زائدکیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ بھارت کے اتھ زمینی کے علاوہ فضائی راستوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں