اونٹاریو میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ جاری، چار ہزار سے زائد کیس رجسٹرڈ

قومی آواز :
کینیڈین نیوز19اپریل ، 2021
اونٹاریو میں کورونا کیسز کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے چار ہزار چار سو سینتالیس کیس سامنے آئے ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اونٹاریو میں وکورونا کی شرح دس اعشاریہ پانچ فیصد ہے۔صرف ٹورنٹو میں ایک ہزار دو سو نناوے کیس ملے ہیں جبکہ پیل میں نو سو انتیس اور یارک ریجن میں پانچ سو ستتر کیس سامنے آئے ہیں۔


متعلقہ خبریں