وفاقی حکومت کی جانب سے جلد بجٹ پیش کرنے کا اعلان، اخراجات کی تفصیل جاری کی جائے گی

قومی آواز :
کینیڈین نیوز19اپریل ، 2021
وفاقی حکومت کی جانب سے جلد ہی اس کا دوسرا بجٹ پیش ہونے جا رہا ہے جس میں کورونا وباءکے دوران کئے جانے والے اقدامات ، اخراجات اور چائلڈ کئیر اور دیگر فلاحی کاموں کی تفصیلات جاری کی جائیں گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس بجٹ میں عوام کے لئے سستے رہائشی منصوبوں کے بارے میں بھی اقدامات کا اعلان متوقع ہے۔صوبائی ترجمانوں نے وزیر خزانہ کرسشیا فری ینڈ سے فنڈ ز میں اضافے کی اپیل کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں