بھارت میں کورونا کے وار تیز، ہانگ کانگ کی پابندی، بورس جانسن کا دورہ منسوخ

قومی آواز :
عالمی نیوز20اپریل ، 2021
بھارت میں کورونا کے تیزی سے پھیلنے اور کیسز میں زبردست اضافے کے بعد صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے اور اس کا اثر اب بھارت کے عالمی تعلقات پر بھی پڑنے لگا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بھارت سے ہانگ کانگ جانے والی فلائیٹ کے انچاس مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہانگ کانگ نے بھارت کے ساتھ اپنی فلائیٹس بند کر دی ہیں ۔ دوسری جانب برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے اپنا بھارت کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ہے ۔


متعلقہ خبریں