اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی، جی ٹی اے میں فیلڈ اسپتال قائم کر دئیے گئے

قومی آواز :
کینیڈین نیوز20اپریل ، 2021
کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اسپتالوں میں کم ہوتی ہوئی سہولیات کے پیش نظر فیلڈ اسپتال قائم کر کے مریضوں کو ان میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ٹورنٹو میں قائم کیا جانے والا نیا فیلڈ اسپتال نئے مریضوں کو لینے کے لئے بالکل تیار ہے جبکہ اس سے قبل سنی بروک میں ایک فیلڈ اسپتال میں اب تک سیکڑوں مریضوں کا علاج بھی کیا جا چکا ہے اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جی ٹی اے میں اسپتال بھرنا شروع ہو گئے اور مریضوںکو ہات اسپاٹ اور دیگر مقامات سے ان اسپتالوں میں منتقلی ضروری ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں