فورڈ حکومت مستعفی ہو ، لبرل ایم پی ایز کا مطالبہ، حکومت نا اہل ہے ، ممبران کا موقف

قومی آواز :
کینیڈین نیوز20اپریل ، 2021
لبرل پارٹی کے ممبران اسمبلی نے فورڈ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مستعفی ہو جائے۔ یہ مطالبہ لبرل پارٹی کے ایم پی اے اسٹیون ڈیل کی جانب سے اس وقت پیش کیا گیا جب فورڈ حکومت کی جانب سے جاری شہریوں کے نام پتے چیک کرنے کے حکم پر پولیس نے ان کا حکم ماننے سے انکار کر دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ان احکامات کے بعد شہر میں بعض مقامات پر احتجاج بھی ہوا تھا لیکن فورڈ حکومت کی جانب سے ابھی اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے


متعلقہ خبریں