کینیڈین پولیس کا سرکاری حکم ماننے سے انکار، عوام کا راستہ نہیں روکیں گے، پولیس

قومی آواز :
کینیڈین نیوز20اپریل ، 2021
اونٹاریو کے پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صوبائی حکومت کا شہریوں کو روک کر ان کا نام پتہ پوچھنے کا اختیار استعمال نہیں کریں گے۔ اونٹاریو کا صوبہ جو کینیڈا کا سب سے پر ہجوم صوبہ ہے کے پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اس سرکاری حکم میں بہت سی قباحتیں موجود ہیں جن سے نمٹنا مشکل کام ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اگر پولیس شہریوںکو روک کر ان کے نام پتے پوچھے گی تو لا محالہ آگے چل کر اس میں نسلی اور متصبانہ اقدامات کا پہلو بھی شامل ہو جائے گا جو پولیس کے لئے خطرناک ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں