کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدے پر عمل ہو گیا، احتجاج ختم کرا دیا، فواد چوہدری

 

قومی آواز :
قومی نیوز22اپریل ، 2021
وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدے پر عمل ہو گیا ہے اور قرارداد اسمبلی میں پیش کی جا چکی ہے جبکہ گرفتار لوگ رہا ہو گئے اور احتجاج کا سلسلہ بھی ختم کرا دیا گیا ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوںنے پیپلز پارٹی کی جانب سے قرار داد لانے سے متعلق کہا کہ یہ ان کا حق ہے اور حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں