پانچ سے زیادہ کیس سامنے آنے پر کسی بھی بزنس کو بند کر دیا جائے گا، شہری انتظامیہ

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز23اپریل ، 2021
ٹورنٹو کی شہری انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی بزنس پلیس پر پانچ سے زائد کورونا کیس سامنے آنے پر متعلقہ بزنس کو بند کر دیا جائے گا۔ سیکشن بائیس کے تحت اس قانون پر عملدرآمد جمعہ کی رات سے شروع کر دیا جائے گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شہری انتظامیہ کے نیوز ریلیز کے مطابق ہر بزنس اونر سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ہاں ہونے والے ہر کیس پر نظر رکھے اور پانچ یا اس سے کم کیسز کی صورت میں بھی انتظامیہ کو اس کی اطلاع دے۔


متعلقہ خبریں