وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ویکسین لینے والوں کی فہرست میں شامل ، جمعہ کو خوراک لیں گے

قومی آواز :
کینیڈین نیوز23اپریل ، 2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وہ ویکسین کی خوراک لینے والے اہل افراد کی فہرست میں آ گئے ہیں لہذٰا اب وہ یہ خوراک لیںگے۔ انہوںنے بتایا کہ وہ اور ان کی شریک حیات سوفی جمعہ کو آسٹرا زنیکا کی پہلی خوراک لیں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
وزیر اعظم کے مطابق ویکسین لینے والوں میں اب چالیس سال تک کی عمر کے افراد تک توسیع ہو گئی ہے اس لئے اب وہ بھی پہلی خوراک لینے کے اہل ہیں۔


متعلقہ خبریں