ایم کیوایم کے مرکز پر چھاپے کے دوران گرفتار چھبیس کارکنان با عزت بری ، بے گناہ ہیں ، عدالت

قومی آواز :
قومی نیوز24اپریل ، 2021
ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کئے جانے والے چھبیس کارکنان کو عدالت نے با عزت بری کر دیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔
عدالت کا کہنا ہے کہ جو اسلحہ ملزمان سے بازیاب دکھایا گیا ہے وہ نا قابل استعمال تھا اور ایم کیو ایم کے وکیل نے باقی ماندہ اسلحے کے درست لائسنس پیش کر دئیے تھے جبکہ اس جگہ سے بارودی مواد کی کوئی بازیابی بھی نہیں ہوئی اور نہ ہی کوئی شہادت پیش کی گئی جس کی بناءپر تمام ملزمان کو با عزت بری کر دیا گیا۔اسی مقدمے تیرہ ملزمان کو کیس ثابت ہونے پر عدالت نے آٹھ آٹھ سال کی سز ا بھی سنائی ہے۔


متعلقہ خبریں