بھارت میں کورونا کی خوفناک صورتحال، ہر چار منٹ میں ایک ہلاکت

 

قومی آواز :
عالمی نیوز24اپریل ، 2021
بھارت سے آنے والی اطلاعات کے مطابق وہاں کورونا کی صورتحال انتہائی خوفناک ہو گئی ہے اور ہر چار منٹ میں ایک شخص موت کے منہ میں جا رہا ہے۔تمام اسپتال بھر چکے ہیں اور شہری اپنے مریضوں کے لئے فٹ پاتھوں پر بیٹھے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
کورونا مریضوں کی یومیہ تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ایک لاکھ نوے ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔کورونا ہلاکتوںکے حوالے سے بھارت اس وقت دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔


متعلقہ خبریں