وزیر اعظم عمران خان کا کورونا سے متاثرہ بھارتی عوام سے ہمدردی کا اظہار

 

قومی آواز :
قومی نیوز25اپریل ، 2021
وزیر اعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں بھارت اور ساری دنیا کے کورونا سے متاثرہ لوگوں کے لئے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے دنیا بھر کے لوگوں کو اس وباءکے شر سے محفوظ رکھے اور بیماروں کو شفائے کلی عطا فرمائے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر اعظم نے پڑوسی ملک بھارت کے شہریون سے بھی اظہار یکجہتی اور ہمدردی کیا۔


متعلقہ خبریں