بھارت میں ہر ایک منٹ میں دو سو تینتالیس کورونا کیس ، صورتحال مزید اندوہناک

 

قومی آواز :
عالمی نیوز25اپریل ، 2021
بھارت میں ہر ایک منٹ میں کورونا کے دو سو تینتالیس کیس سامنے آ رہے ہیں جس سے صورتحال مزید اندوہناک ہو گئی ہے۔عالمی میڈیا اس صورتحال کو کورونا سونامی کا نام دے رہا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بھارت میں صحت کا نظام مفلوج ہو گیا ہے اور آکسیجن کی شدید قلت ہے ڈاکٹر اور طبی عملی بے بسی کی تصویر بنا ہوا ہے ۔شمشان گھاٹ اور قبرستانوں میں لوگ اپنے پیاروں کی آخری رسومات انجام دینے کے لئے بھی قطاروں میں لگے ہیں۔


متعلقہ خبریں