لاک ڈاﺅن کے خلاف احتجاج کرنے والے آٹھ افراد کو جرمانے کی سزا

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز25اپریل ، 2021
پیٹر بورو پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاک ڈاﺅن کے خلاف احتجاج کرنے والے آٹھ افراد کو جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ احتجاج کنفیڈریشن اسکوائر میں کیا گیا تھا جس میں پیپلز پارٹی کینیڈا کے لیڈر میکسم برنیر اور آزاد ممبر پارلیمنٹ رینڈی ہیلر نے بھی شرکت کی تھی ۔پولیس کے مطابق آٹھوں افراد کو مختلف ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی۔


متعلقہ خبریں