ہڑتال کی کال دینے والے مفتی منیب الرحمان اور دیگر علماءپر فورتھ شیڈول مقدمات تیار

قومی آواز :
قومی نیوز26اپریل ، 2021
کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی حمایت اور ہڑتال کی کال دینے پر مفتی منیب الرحمان اور دیگر علماءکے خلاف فورتھ شیڈول مقدمات کی تیاری کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کی جانب سے دستاویزات تیار کر کے سی ٹی ڈی کو بھجوائی جا رہی ہیں اور تمام افراد کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کے لئے سفارشات تیار کی جا رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں