برامپٹن کی تیرہ سالہ لڑکی کورونا سے ہلاک، کورونا بچوں پر حملہ آور

قومی آواز :
کینیڈین نیوز26اپریل ، 2021
برامپٹن میں تیرہ سالہ لڑکی ایملی ویگاس کی کورونا سے ہلاکت کے بعد اب اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ کورونا اب بچوں پر بھی حملہ آور ہے۔ ایملی کے والدین کے مطابق ایملی کو کھانسی اور دیگر علامات کے بعد اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا تاہم ہو جانبر نہ ہو سکی اور اس کا انتقال ہو گیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایملی کو کورونا تھا لیکن ساتھ ہی اس پر نمونیا کا حملہ بھی ہوا تھا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی۔


متعلقہ خبریں