کینیڈا کو اگلے ہفتے دو ملین کورونا ویکسین ڈوزز مل جائیں گی ، وفاقی حکومت کا اعلان

قومی آواز :
کینیڈین نیوز26اپریل ، 2021
وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کینیڈا اگلے ہفتے کورونا کی دو ملین ڈوزز وصول کرے گا۔ یہ ڈوزز جانسن اینڈ جانسن کمپنی کی جانب سے ریلیرز کی گئی ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ جانسن اینڈ جانسن کی جانب سے پہلی شپمنٹ ہو گی۔ حکام کے مطابق حکومت کو تین لاکھ فائزر ویکسین اور چھ لاکھ پچاس ہزار موڈرینا ویکسین بھی جلد مل جائیں گی جس کے بعد ویکسی نیشن کا عمل تیز تر ہو جائے گا۔


متعلقہ خبریں