ہم مشکل میں ہیں ہمیں ویکسین چاہیے ، بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکہ سے مددکی اپیل

قومی آواز :
شوبز نیوز28اپریل ، 2021
بھارت کی مایہ ناز اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا صورتحال کو دیکھتے ہوئے بھارت کی مدد کرے اور اسے ویکسین فراہم کرے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پریانکا نے اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میںکہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے اپنی ضرورت سے بھی زیادہ ویکسین خریدے جانے کی خبر سے انہیں بہت تکلیف پہنچی ہے۔انہوں نے امریکہ سے کہا کہ بھارت مشکل میں ہے اور اسے چاہیے کہ وہ آکسیجین اور ویکسین سے بھارت کی بھی مدد کرے۔


متعلقہ خبریں