رندھیر کپور کا کورونا ٹیسٹ مثبت ، طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل کر وا دیا گیا

 

قومی آواز :
شوبزنیوز29اپریل ، 2021
بولی ووڈ کے مشہور اداکار اور کرینہ کپور کے والد رندھیر کپور کو کورونا لاحق ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ ممبئی کے کیلابین اسپتال کے ڈاکٹر سنتوش سیٹھی نے بتایا کہ ان کی طبعیت ناساز ہے تاہم علاج جاری ہے اور بہتری کے آثار نظر آ رہے ہیں ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔تاہم ابھی حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔رندھیر کپور نے کورونا کی تصدیق ہوتے ہی خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا تھا تاہم ان کی طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لایا گیا


متعلقہ خبریں