پہلا ٹیسٹ، پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ہی دن ایک سو چھہتر رنز پر آﺅٹ کر دیا

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز29اپریل ، 2021
ہرارے میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میںپاکستان نے زمبابوے کو پہلے ہی دن ایک سو چھہتر رنز پر آﺅٹ کر دیا۔ پاکستان نے دن کے خاتمے پر ایک سو تین رنز بنائے تھے اور اس کی کوئی وکٹ نہیں گری تھی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔میچ سے قبل ٹاس زمبابوے نے جیتا تھا اور پہلے خود کھیلنے کا فیصلہ کیا لیکن یہ فیصلہ بہت غلط ثابت ہوا اور زمبابوے کی وکٹیں ایک کے بعد ایک گرتی چلی گئیں۔ صرف رائے کایا اڑتالیس اور ٹریپانو اٹھائیس رنز بنانے میں کامیاب ہو سکے


متعلقہ خبریں