سعودی عرب میں ہم وطنوں کے ساتھ بد سلو کی پرسفارتی عملہ واپس بلا رہے ہیں، عمران خان

 

قومی آواز :
قومی نیوز29اپریل ، 2021
وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب میں سفارتی عملے کی جانب سے اپنے ہی ہم وطنوں کے ساتھ بد سلوکی پر پاکستانی سفیر اور دیگر عملہ واپس بلانے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم نے ڈیجیٹل اکاﺅنٹ کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی ملک کا اثاثہ ہیں اور ان سے بد سلوکی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوںنے ریکارڈ مقدار میں زر مبادلہ پاکستان بھیجنے پر اوور سیز پاکستانیوں کا شکریہ بھی ادا کیا


متعلقہ خبریں