چین میں دو نمبر عاشق نے درجنوں مالدار خواتین کو کروڑوں ڈالر سے محروم کر دیا

قومی آواز :
عالمی نیوز29اپریل ، 2021
چین کے صوبے مینان کے رہنے والے ایک شخص نے سوشل میڈیا کے زریعے درجنوں مالدار خواتین کو اپنی دو نمبری محبت کے جال میں پھنسا کر انہیں کروڑوں ڈالر سے محروم کر دیا۔ایک ایسی ہی محبت کی شکار خاتون کی شکایت پر پولیس نے اس جعلساز لیڈی کلر کو گرفتار کر لیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ شخص سیدھی سادی امیر خواتین کو جو کسی وجہ سے اکیلی یا جذباتی صدمے کا شکار ہوں کو جعلی ہمدردی دکھا کر انہیں لوٹ لیا کرتا تھا۔ اس چلتر باز نے ایک ہی عمارت میں رہنے والی تین خواتین کو ایک ساتھ محبت کا جھانسہ دے کر لوٹا۔ پولیس تا حال اس سے اینٹھی گئی رقم برآمد نہیں کر سکی


متعلقہ خبریں