امریکہ ایک بار پھرابھرے گا اور دنیا کی قیادت کرے گا، جو بائیڈن

 

قومی آواز :
عالمی نیوز29اپریل ، 2021
امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ ایک بار پھر ابھر کر دنیا کی قیادت کرے گا۔انہوں نے یہ بات اپنے ایک ٹیلی وژن خطاب کے دوران کہی جو نیشنل گرڈ سے براہ راست نشر کیا گیا۔انہوں نے کورونا سے نمٹنے کے لئے ریکارڈ پلاننگ کا اعلان کیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے اپنے دور اقتدار کے پہلے سو دن میں بچوں اور خاندانوں کی فلاح و بہبود اور تعلیمی سہولیات کی فراہمی پر ایک اعشاریہ آٹھ ٹریلین ڈالر خرچ کا بھی اعلان کیا۔


متعلقہ خبریں