اسرائیل میں مذہبی تقریب کے دوران دھکم پیل کے نتیجے میں چوالیس افراد ہلاک

قومی آواز :
عالمی نیوز،30اپریل ، 2021
اسرائیل میں ایک مذہبی تقریب کے دوران دھکم پیل سے کم از کم چوالیس افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔یہ تقریب دوسری صدی کے ایک مذہبی رہنما ربی شمعون باریوہائی کے مقبرے میں منعقد کی جا رہی تھی جہاں تقاریر کے دوران اچانک بھگدڑ مچ گئی ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اور شدید رش کی وجہ سے چوالیس ے قریب لوگ پیروں تلے آ کر کچلے گئے جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ زرائع نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔


متعلقہ خبریں