آئی ایس پی آر ہم ٹی وی کے تعاون سے ملٹری رئیلٹی شو پیش کرے گا ، شوٹنگ شروع

قومی آواز :
شوبزنیوز،1مئی ، 2021
آئی ایس پی آر کے ایک اعلامیے کے مطابق ملٹری حکام نے ہم ٹی وی کے تعاون سے پاکستان کا سب سے بڑا رئیلٹی شو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس شو کو عمر مختار نے تحریرکیا ہے اور اس کی میزبانی فخر عالم کریں گے۔ فخر عالم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں بتایا کہ اس شو کی آﺅٹ ڈور شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے جبکہ اب اس کی ان ڈور شوٹنگ جاری ہے۔یہ شو جلد ہم ٹی وی پر دیکھا جا سکے گا۔


متعلقہ خبریں