بھارتی اداکار سونو سود کا لاک ڈاﺅن کے دوران پورے گاﺅں کو راشن دینے کا اعلان

 

قومی آواز :
شوبزنیوز،2مئی ، 2021
بھارتی اداکار سونو سود نے اعلان کیا ہے کہ وہ لاک ڈاﺅن کے دوران مدھیہ پردیش کے ایک گاﺅں نیمچھ کے تمام رہائشیوں کو راشن فراہم کریں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ اعلان ایک رئیلٹی شو کے دوران شریک ایک فنکار کی درخواست پر کیا جس نے انہیں بتایا کہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے اس کے گاﺅں کے لوگ فاقہ کشی کا شکار ہیں۔ شہریوں نے سونو سود کے اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے دیگر فنکاروں اور شو بز کے لوگوں سے اس عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں