نیٹو افواج نے افغانستان سے واپس جانا شروع کر دیا، طیارے پہنچ گئے

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،2مئی ، 2021
طالبان اور نیٹو فورسز کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد اب نیٹو افواج نے افغانستان سے واپس جانا شروع کر دیا ہے۔ افواج کو اپنے اپنے ملک واپس پہنچانے کے لئے طیارے افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔نیٹو حکام نے اس انخلاءکی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کام چند مہینوں میں مکمل ہو گا۔ امریکہ نے بھی افغانستان میں اپنے دس فوجی اڈے بند کر دئیے ہیں اور سفارتکاروں کو کہا ہے کہ فوجی انخلاءکے بعد وہ بھی ملک سے چلے جائیں۔


متعلقہ خبریں