ویکسی نیشن کے بعد سینئرز کے بعد نوجوانوں میں بھی کورونا پھیلاﺅ میں اضافہ

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،2مئی ، 2021
محکمہ صحت کے مطابق سینئرشہریوں میں بڑی تعداد میں ویکسی نیشن کے بعد کورونا اب نوجوانوں کو اپنا شکار بنا رہا ہے اور نوجوانوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔چیف ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر تھریسا تام کے مطابق پہلی لہر پر بمشکل قابو پایا گیا تھا لیکن تیسری لہر کے دوران آئی سی یو میں اب نوجوان بھی آ رہے ہیں جو کہ ایک خطرناک علامت ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کی نئی قسم زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی ہے۔


متعلقہ خبریں