بھارت میں ہوا سے آکسیجن لینے کے پلانٹ لگانے پر کنگنا رناوت کی سخت مذمت

قومی آواز :
شوبزنیوز،3مئی ، 2021
بھارت کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے اس بات پر سخت غم و غصہ کا اظہار کیا ہے کہ حکومت آکسیجن حاصل کرنے کے لئے ہوا سے آکسیجن کھینچنے والے پلانٹ لگا رہی ہے۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ ہوش کے ناخن لے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اور زمین اور فضاءسے کچھ لینے سے پہلے اسے کچھ دینے کا سوچے ورنہ ماحولیات پر اس کے انتہائی مضر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں جس سے زمین کو تو نہیںلیکن انسانوں کو بہت فرق پڑ سکتا ہے


متعلقہ خبریں