میانمار میں عوام نے فوج کے خلاف بغاوت کر دی ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،3مئی ، 2021
میانمار میں فوج کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے عوام اور فوج میں جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور فوج عوام کی آواز کچلنے کے لئے شہروں اور دیہات پر مسلسل بمباری کر رہی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔میانمار کی آزادی پسند تنظیم کاچن آزادی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے گوریلوں نے مویک گاﺅں پر بمباری کرنے والے ایک ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے۔ مقامی میڈیا نے تنظیم کے اس دعوے کی تصدیق کی ہے۔ملک بھر میں فوج کے خلاف مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔


متعلقہ خبریں