پیل ریجن میں ویکسین کا ایک قطرہ بھی ویسٹ نہیں ہو گا، حکام کا اعلان

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،3مئی ، 2021
پیل ریجن کے صحت کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ریجن میں ویکسین کی کوئی کمی نہیں ہے اور شہریوں کو ویکسین دینے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔حکام کے مطابق طے شدہ طریقہ کار کے مطابق ہی ویکسن اسٹور ے نکالی جاتی ہے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جس کی مقدار تھوڑی سی زیادہ ہوتی ہے تاکہ کسی کمی کا سامنا نہ ہو لیکن یہ مقدار بھی دوسری جگہوں پر استعمال کر لی جاتی ہے اس طرح ویکسین کی کوئی شیشی بھی ضائع نہیں ہوتی ۔اس سلسلے میں ویکسین اسٹینڈ بائی لسٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں