معدومیت کے خطرے سے دوچار ٹائیگر کے ہاں تین بچوں کی پیدائش، ٹورنٹو چڑیا گھر حکام

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،3مئی ، 2021
ٹورنٹو چڑیا گھر حکام نے اعلان کیا ہے کہ معدومیت کے خطرے سے دوچار ٹائیکر میزی کے ہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس پر چڑیا گھر انتظامیہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹائیگر کی یہ نسل مسلسل کم ہو رہی ہے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اور اسے بچانے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں جن کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔بچوں کو جنم دینے والی شیرنی صحتمند ہے اور بچے بھی ٹھیک حالت میں ہیں جن کی مناسب دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں