کولکتہ نائیٹ رائیڈر پر کورونا کا حملہ۔ دو کھلاڑی شکار، میچ ملتوی کر دیا گیا

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،3مئی ، 2021
بھارت میں ہونے والی پریمر لیگ میںکولکتہ نائٹ رائیڈر کے کھلاڑیوں ورون چکر ورتی اور سندیپ وارئر کا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد رائل چیلنجر بنگلور سے میچ ملتوی کر دیا گیا ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دونوں کھلاڑیوںکو فوری طور پر آئی سو لیٹ کر دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ بھارت میں کورونا روز اپنا ریکارڈ توڑ رہا ہے لیکن منتظمین لیگ میچز کروا رہے ہیں جس پر دنیا بھر میں ان پر خاصی تنقید بھی کی جارہی ہے۔


متعلقہ خبریں