ون ڈے میچوں کی عالمی رینکنگ جاری، قومی ٹیم کا چھٹا نمبر

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،3مئی ، 2021
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے میچوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق قومی ٹیم چھٹے نمبر پر آئی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پہلے نمبر پر نیو زی لینڈ دوسرے نمبر پر آسٹریلیا ،تیسرے پر بھارت ، چوتھے پر انگلینڈ اور پانچویںنمبر پر جنوبی افریقہ کی ٹیم آئی ہے۔بنگلہ دیش نے ساتویں ویسٹ انڈیز نے آٹھویں اور سری لنکا نے نوی پوزیشن حاصلی۔


متعلقہ خبریں