ملک بھر کی مساجد میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد، سحر و افطار بھی الگ ہو گا، حکمنامہ جاری

قومی آواز :
قومی نیوز،3مئی ، 2021
حکومت نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو سحر و افطار بھی الگ الگ کرنا ہو گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جمعہ اور طا ق راتوں میں عوامی ہجوم سے گریز کیا جائے گا اور ایس اوپیز کا خاص خیال رکھا جائے گا۔ ان اقدامات کا مقصد کورونا وباءکو پھیلنے سے روکنا ہے۔


متعلقہ خبریں