فلم انڈسٹری کے تیس ہزار غریب ملازمین کو مفت ویکسین لگوائیں گے، ہدایتکار ادیتا چوپڑا

قومی آواز :
شوبزنیوز4مئی ، 2021
بھارتی فلم انڈسٹری کے یش راج فلمز کے چئیر مین اور ہدایتکار ادیتا چوپڑا نے اعلان کیا ہے کہ وہ انڈسٹری کے تیس ہزار سے زائد غریب ملازمین کو مفت ویکسین فراہم کریں گے تاکہ وہ دوبارہ اپنی ملازمتوں پر واپس آ کر اپنے گھر چلا سکیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اس سلسلے میں مہاراشٹر ا کے وزیر اعلیٰ کو بھی ایک درخواست دی ہے جس میں ان سے ان ملازمین کے لئے ویکسین خریدنے میں تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں